واشنگٹن ۔ 20 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ ایسے لوگ جنہیں ملائشیا ایئرلائنز کے طیارہ MH17 کو مار گرانے پر قتل کے الزامات کا سامنا ہے، انہیں امید ہیکہ روس ان کیساتھ انصاف کریگا۔ انہوں نے روس سے خواہش کی کہ اس وقت طیارہ کو مار گرانے والے ایسے افراد جنہیں قتل کے الزامات کا سامنا ہے، کیساتھ انصاف کیا جائیگا۔