لاک ڈاؤن باعث خانگی اصولوں کا انتظامیہ پریشانیوں کا شکار، بعض حلقوں سے فیس معاف کرنے کی کوششیں، فیس ادا کرنے کی انتظامیہ سے اپیل
حیدرآباد: کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر جو لاک ڈاؤن کیا گیا ہے اس وجہ سے جہاں زندگی کے تمام شعبے متاثر ہوئے ہیں وہیں تعلیم کا شعبہ زد