بی جے پی کے رکن اسمبلی کا مضحکہ خیز مطالبہ, بابری مسجد کا فیصلہ سنانے والے کو بھارت رتن دیا جائے
بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین اپنے متنازع اور مضحکہ خیز بیانات کی وجہ سے اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، سریندر سنگھ بھی اپنے متنازع بیان کی وجہ سے اکثر سرخیوں