چیف جسٹس کا دفتر بھی اب آر ٹی آئی ایکٹ کے تحت آۓ گا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آج یہ فیصلہ سنایا ہے کہ چیف جسٹس آف انڈیا بھی ایک عوامی اتھارٹی ہے اور یہ حق اطلاعات کے قانون کے دائرہ کار میں آتا ہے۔