ملک کے پراشوب،خوف و تشدد کے ماحول میں کانگریس کا مضبوط ہونا بہت ضروری ہے : اشوک گہلوت
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ ملک میں خوف ، ڈراور تشدد کا ماحول ہے کانگریس کو مضبوط ہونے کی ضرورت ہے۔ اودےپور کے دورے کے بعد