ملک میں آئین اور قانون ہے آپ کو واقفیت نہیں تو آپ کا قصور ہے: مسلم پرسنل لاء بورڈ کا محسن رضا کو کرارا جواب
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے یوپی کے اقلیتی امور اور حج و اوقاف کے وزیر مملکت محسن رضا کے ذریعہ اٹھائے گئے سوال کا کرارا جواب دیا ہے۔