مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم کا ارتکاب کرنے والے عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس بھیجنا چاہئے: سعودی عالم دین
ریاض : سعودی اسکالر عابدی زہرانی نے تجویز پیش کی ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور جرائم میں ملوث عسکریت پسند ہندوؤں کو خلیجی ممالک سے ہندوستان واپس