وزیراعظم مودی

ادھو ٹھاکرے نے امید جتائی کہ وزیر اعظم ایسے گراونڈ میں کھڑے ہوکر جھوٹ نہیں بولیں گے جس کے نام میں رام شامل ہے از ـ محمود احمد خاں دریابادی:

  آج مورخہ ۲۳ دسمبر کو مہاراشٹرکے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے کے ساتھ ممبئی کے سہادری گیسٹ ہاوس میں مسلمانوں کی دو میٹنگیں ہوئیں، ایک کا ممبئی پولیس نے نظم