کرناٹک اسمبلی میں آج بی ایس یڈی یورپا کا ہوگا دوسرا فلور ٹیسٹ
کرناٹک کے نومنتخب وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپاکا آج اسمبلی میں فلور ٹیسٹ ہوگا۔ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ یڈی یورپا آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں گے۔