پاکستان کی معشیت کے متعلق آج ہوگا ایک بڑا فیصلہ : عمران خان کو مسلم ممالک سے بڑی امیدیں
پیرس میں فائنانشیل ایکشن ٹاسک فورس کی میٹنگ ہے۔ منی لانڈرنگ اورٹیررفنڈنگ پرنظررکھنے والی تنظیم پاکستان کو بلیک لسٹ کرنے کے تعلق سے اس میٹنگ میں فیصلہ لے سکتی ہے۔پاکستان