اشوک گہلوت

حکومت کا رپورٹ کارڈ پارلیمنٹ سے قبل آر ایس ایس کے سامنے پیش ہوتا ہے، حکومت سرکاری اداروں کے ذریعہ اپوزیشن کو نشانہ بنا رہی ہے: اشوک گہلوت کا دعویٰ

بھاجپا سرکار راشٹریہ سویم سنگھ (ار یس یس) کے اشارے پرناچ رہی ہے۔ حکومت کا رپوریٹ کارڈ پارلیمان میں پیش کئے جانے سے پہلے آر ایس ایس سربراہ کے سامنے