ایک ہی مرحلے میں ہوں گے ہریانہ اور مہاراشٹر کے اسمبلی انتخابات،21 اکتوبر کو ووٹنگ، 24 کو نتائج
الیکشن کمیشن اف انڈیا نے دو ریاستوں ہریانہ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ مہاراشٹر اور ہریانہ میں 21 اکتوبر کو ووٹ ڈالے جائیں گے