این ڈی ٹی وی اور ایماندار صحافیوں کے لیے بڑی خبر، رویش کمار کو مگسایسا (ایشیا کا نوبل)ایوارڈ سے نوازا گیا
ایماندار صحافی رویش کمار ایک ایسے شخص ہیں جو فرقہ پرستوں کو ہمیشہ چبتے ہیں اسلئے کہ وہ حقیقت بیانی سے کام لیتے ہیں، اور فرقہ پرستوں کو ائینہ دکھاتے