کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کی کابینہ کی توسیع،17 ا راکین اسمبلی وزیر کے عہدے پر ہوئے فائز
کرناٹک میں وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کی قیادت والی نئی حکومت کی کابینہ کی منگل کو پہلی مرتبہ توسیع کرتے ہوئے 17 نئے وزراء کو اس میں شامل کیا
کرناٹک میں وزیراعلیٰ بی ایس یڈی یورپا کی قیادت والی نئی حکومت کی کابینہ کی منگل کو پہلی مرتبہ توسیع کرتے ہوئے 17 نئے وزراء کو اس میں شامل کیا
کرناٹک کے نومنتخب وزیر اعلیٰ بی ایس یڈی یورپاکا آج اسمبلی میں فلور ٹیسٹ ہوگا۔ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ یڈی یورپا آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیں گے۔