جاوید جعفری اپنے بارے میں جعلی ٹویٹ چلانے والے کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
ممبئی: اداکار جاوید جعفری کا کہنا ہے کہ وہ اپنے نام سے مبینہ جعلی ٹویٹ گردش کرنے پر سوشل میڈیا صارف کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ درج کریں گے۔