نیا ہندوستان! کیا کہانے کابھی کوئی مذہب ہوتا ہے؟ ڈیلیوری کرنے والا مسلم ہونے کی وجہ سے کہانا کینسل کیا، زومیٹو نے دکھایا آئینہ
آن لائن فوڈ ویب سائٹ زومیٹو ایک مرتبہ پھر سرخیوں میں ہے ۔ اس مرتبہ زومیٹو اپنے کھانے کی وجہ سے نہیں ، بلکہ ڈیلیوری بوائے کی وجہ سے سرخیوں