انیس سو سینتالیس میں زمین کا بٹوارہ، 2020 میں ہندوستان کا بٹوارہ، حکومت نے ملک کی سیکولر شبیہ کو خطرے میں ڈال دیا ہے:ششی تھرور
نئی دہلی:منگل کو کانگریس نے حکومت پر مذہب، زبان، علاقہ اور طبقہ کی بنیاد پر الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ 1947 میں زمین کو تقسیم کیا گیا