عشرت جہاں انکاونٹر کیس میں ملزم رہے سابق ڈی جی پی سمیت کئی پولیس اہلکاروں کو گجرات وزیر اعلیٰ نے اعزاز سے نوازا
گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی نے عشرت جہاں انکاونٹر کیس میں ملزم رہے سابق ڈی جی پی، پی پی پانڈے کو جمعرات کو اعزاز سے نوازا۔ انہیں پولیس فورس