کیا میں تم کو ایسا کام نہ بتاؤں جس پر تم اگر عمل کروگے تو آپس میں محبت کرنے لگوگے ؟ آپس میں سلام کو عام کرو
اتحاد، اتحاد، اتحاد، اس عنوان پر واعظ حضرات نے کتنی تقریریں کی اور کررہے ہیں ،لکھنے والوں نے کئی کئی صفحات اس عنوان پر سیاہ کیا اور کر رہے ہیں