ملائم سنگھ یادو

ملائم سنگھ کی چھوٹی بہونےاعظم خان کو دیا مشورہ- رما دیوی سے معافی مانگنے سے چھوٹا نہیں ہوگا قد

سماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادو کی چھوٹی بہو اپرنا یادو نے اتوارکو رامپور سے رکن پارلیمنٹ اورسماجوادی پارٹی کے قدآورلیڈراعظم خان کو خاتون رکن پارلیمنٹ رما دیوی کےخلاف