عوام مودی سے صرف پانچ مہینے میں ہوئی مایوس، بھاجپا کا ووٹ فیصد اچانک 22 فیصد گرگیا، جیت کے باوجود لگا سخت جھٹکا
لوک سبھا انتخابات کے صرف پانچ ماہ بعد مہاراشٹر اور ہریانہ میں ہوئے اسمبلی انتخابات نے بی جے پی کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے۔اور بھاجپا کے