سپریم کورٹ میں آج نربھیاکیس کے مجرم کی درخواست پر سماعت ہوگی
نئی دہلی: سپریم کورٹ 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں مجرم ونے شرما کی درخواست پر جمعرات کو سماعت کرے گی۔ سماعت صبح ساڑھے دس بجے ہوگی۔
نئی دہلی: سپریم کورٹ 2012 کے نربھیا اجتماعی عصمت دری کے معاملے میں مجرم ونے شرما کی درخواست پر جمعرات کو سماعت کرے گی۔ سماعت صبح ساڑھے دس بجے ہوگی۔
نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے نربھیا عصمت دری کے ایک ملزم کی درخواست پر سماعت24 جنوری جمعرات کو ملتوی کردی کیونکہ پون گپتا نے سزائے موت پر استدعا کی