اسلامی مبلغ ڈاکٹرذاکرنائیک کی مشکلات میں ہوسکتاہے اضافہ۔ جانیں کیا ہے حقیقت
ملیشیامیں مقیم اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے اچھے دن ختم ہوسکتے ہیں۔ مليشيا کے 2 وزرا نے ڈاکٹر ذاکر نائک بیان کو ملکی معاشرتی تنوع کے لئے خطرہ قراردیا