عام آدمی پارٹی کو صدر جمھوریہ کی طرف سے ملی راحت، 11اراکین اسمبلی کو صدر جمھوریہ نے نااہل قرار دینے سے کیا انکار
صدر جمھوریہ ہند نے عام آدمی پارٹی کو بڑی راحت دی ہے، دہلی اسمبلی کے عاپ کے گیارہ اراکین اسمبلی کو نااہل قرار دینے سے انکار کیا ہے، الیکشن کمیشن