پہلے میں مسلمان پھر ہندوستانی سابق رکن اسمبلی معاویہ علی نے پھر دوہرایاااپنابیان، بی جے پی ترجما ن سمبت پاترا کو بنایانشانہ
دیوبند۔سماجوادی پارٹی کے سابق رکن اسمبلی معاویہ علی نے اپنے ڈھائی سال قبل دیئے گئے بیان کو ایک مرتبہ پر دوہرایاہے اور کہاکہ ’پہلے میں مسلمان ہوں اور پھر ہندوستانی