ہندوستان کے مسلمانوں کی زبوں حالی کا حقیقی راز اور اس کا علاج۔ مولانا سید سلمان ندوی کی اہم تقریر

,

   

ہندوستان میں آگر مسلمان 25 کڑور ہے تو وہ ایران سے نہیں آئے یا کہیں اسلامی ممالک سے نہیں آئے، اسی ملک کے رہنے والے ہیں جنھوں نے اسکا استقبال کیا اس پیغام اور دعوت کا جس کو لے کر ہندوستان میں معین الدین چشتی ائے نظام الدین اولیاء ائے اور قطب الدین بختیار کعکی ائے، ہزاروں اولیاء اللہ داعی ائے۔ انہی کی قربانیوں کا نتیجہ ہے کہ آج ہم اس حالت میں ہیں۔

ہم دعوت بند کردی، آپ نے یہ جرم کیا مسلمانوں! سن لو۔ اس ملک میں انگریز ائے آپ نے لڑائی لڑی دعوت نہیں دی اور دعوت کے جیت نہیں ہوتی اللہ کا صاف اعلان ہے۔ اور اسی کانتیجہ ہے کہ آج ہم ہندوستان میں اس حالت میں ہیں۔

پھر ملک آزاد ہوا پھر 1947ء سے اب تک ہزاروں فسادات ہوئے وہ اسلئے ہوئے کہ ہم نے دعوت نہیں دی اگر دعوت دئیے ہوتے، اگر حجت قائم کر رہے ہوتے، اگر اللہ کا تعارف کراتے تو شاید اس ملک کے ائین اور نظام میں پیغمبروں اور صحابہ کرام کے حوالے دیے جاتے۔ اللہ کے رسول ﷺ کے اخری خطبہ سے چارٹر تیار ہوتا ملک اسی کے مطابق چلتا۔

دیکھیں پوری ویڈیو

https://youtu.be/b9s81_03Uag