ہندوستان کے مسلمان

مسلمان کانگریس کا غلام نہیں ہے، اب مسلمان اپنی ذلت قطعی برداشت نہیں کرے گا: عزیزقریشی نے دی وارننگ

سینئرکانگریسی قائداوراترا کھنڈ‘یوپی اورمیزورم کےسابق گورنرڈاکٹرعزیزقریشی نےکانگریس کی قیادت کو یہ باورکرایا ہےکہ مسلمان نہ تو کانگریس کا غلام ہے اورنہ ہی بندھوا مزدور۔ یہاں جاری ایک بیان میں انہوں