آن لائن گیم خریدنے کاجنون،8 سالہ بچہ نے والد کے اکاؤنٹ سے 18,000روپے سرقہ کرلیا۔
لکھنؤ(اترپردیش): محض ایک 8سال کے بچہ نے آن لائن گیم خریدنے کیلئے اپنے ہی والد کا بنک اکاؤنٹ سے 18,000روپے سرقہ کرلئے۔ یہ و اقعہ اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں