نئی گیند نے میرے حوصلے میں اضافہ کیاہے۔ سراج نے اپنے”جادوائی“ ائی پی ایل مظاہرہ میں یہ بات کہی
جب ہم باہر نکلے ویراٹ بھائی نے کہاکہ ”میاں تیارہوجاؤ‘ تمہیں گیند بازی کرنی ہے“۔ ابوظہبی۔رائیل چیالنجرس بنگلورو کے تیز گیند باز سراج جس نے اپنی”جادوائی گیند بازی“ سے کلکتہ