موبائل کے نمبر 11عدد کرنے ٹی آر اے آئی کا غور، عوام سے رائے طلبی
حیدرآباد: ٹیلیکام ریگولیٹر اتھاریٹی انڈیا (ٹی آر اے آئی) اس بات پر غور کررہی ہے کہ ہندوستان میں موبائل نمبر 11عدد کئے جائیں۔ فی الحال اب یہ نمبر 10عدد ہیں۔