موبائل کے نمبر 11عدد کرنے ٹی آر اے آئی کا غور، عوام سے رائے طلبی

,

   

حیدرآباد: ٹیلیکام ریگولیٹر اتھاریٹی انڈیا (ٹی آر اے آئی) اس بات پر غور کررہی ہے کہ ہندوستان میں موبائل نمبر 11عدد کئے جائیں۔ فی الحال اب یہ نمبر 10عدد ہیں۔ ٹی آر اے آئی اس ضمن میں عوام سے رائے طلب کی ہے۔

انٹر نیٹ اور دیگر ذرائع کے نمبرات حکومت نے پہلے ہی 13کردئے ہیں۔ 2050ء تک تقریبا 2.6بلین نئے نمبرات کی ضرورت ہوگی۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان 2027ء تک چین سے زیادہ آبادی والا ملک بن جائے گا اور اب ہندوستان میں 1.2بلین ٹیلی فون کنکشنس ہیں۔