حیدرآباد: تقریبا 150آوارہ کتو ں کو زہر دے کر ماردیا گیا۔
حیدرآباد(تلنگانہ): شہر کے آٹو نگر علاقہ میں جمعہ کے دن تقریبا150آوارہ کتوں کو زہر دے کرماردیا گیا۔ بعد ازاں انہیں کچرے کے ڈھیر میں ڈال دیا گیا۔ ٹائمس آف انڈیا