وزیراعظم مودی نے تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہان کو ایک ملک‘ ایک الیکشن پر بات کرنے کے لئے مدعو کیاہے
اجلاس کے دوران اپوزیشن لیڈروں نے کسانوں کی پریشانی‘ قحط سالی‘ بے روزگاری‘ اداروں کی آزادی‘ کمزور فیڈرلزم‘ اورجموں کشمیر میں الیکشن جیسے بے شمار مسائل اٹھائیں گے نئی دہلی۔وزیراعظم