بیٹے نے جب باپ کا نام پوچھا‘ عورت نے دو لوگوں کے خلاف شکایت درج کرائی‘27سال قبل ہوئی تھی عصمت ریزی
مذکورہ ایس پی نے کہاکہ واقعہ جب پیش آیاتھا اس وقت متاثرہ کی عمر12سال کی تھیشاہجہاں پور۔دولوگوں کے ہاتھوں 12سال کی عمر میں 27سال قبل متعدد مرتبہ عصمت ریزی شکار