نفرت انگیز تقریر معاملہ میں یوگی ادتیہ ناتھ کے خلاف کاروائی سے انکار کے فیصلے کو اترپردیش نے حق بجانب قراردیا
سپریم کورٹ کے سامنے ریاست نے یہ کہتے ہوئے اپنے اقدام کو حق بجانب قراردیا کہ وزرات قانون کی رائے حاصل کرنے کے بعد یہ فیصلہ لیاگیا ہے۔ یوپی حکومت