اترپردیش: نان ویج فراہم نہ کرنے پر ہوٹل اسٹاف کو زد و کوب، نقد رقم بھی لوٹنے کی کوشش۔ ملزمین گرفتار
مظفر نگر (اترپردیش): پور کازی بائی پاس روڈ دہلی۔ ہریدوارنیشنل ہائی پر ایک ہوٹل میں نان ویج کھانا فراہم کرنے سے انکار کرنے پر تین افراد نے ہوٹل ملازمین کو