عامر خان کے اسٹاف ممبرس کی کویڈ 19کی جانچ مثبت پائی گئی
ممبئی۔ سوپر اسٹار عامر خان نے منگل کے روز کہا کہ ان کے اسٹاف کے کچھ عملے کو کرونا وائرس کی جانچ میں مثبت پایاگیاہے اداکارکو جانچ میں کویڈ19منفی پایاگیا