Actor

ہمارا ملک کہا جارہا ہے ، کیا ہم نے ایسے ملک کا خواب دیکھاتھا ، مذہب کے نام پر نفرت کی دیوار کھڑی کی جارہی ہے ۔ نصیر الدین شاہ 

نئی دہلی : ایمنسی انڈیا نے غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف حکومت کی مبینہ کارروائی کی مخالفت میں ایک ویڈیو جاری کیا ۔ اس ویڈیو میں اداکار نصیر الدین شاہ