ہندوستان کی یونیورسٹیاں اب سال میں دو بار طلبہ کو داخلہ دے سکتی ہیں: یو جی سی چیئرمین
تعلیمی سیشن 2024-25 سے دو داخلہ سائیکل جولائی-اگست اور جنوری-فروری ہوں گے۔ نئی دہلی: یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کے چیئرمین جگدیش کمار کے مطابق، ہندوستان میں یونیورسٹیاں اور