رام جنم بھومی ۔ بابری مسجد حق ملکیت معاملہ : سپریم کورٹ نے پھر مصالحت کے دروازے کھولے ، معاملہ کی سماعت ۸؍ ہفتوں بعد
نئی دہلی : بابری مسجد ۔ رام جنم بھومی حق ملکیت معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر سپریم کورٹ نے مسئلہ کوحل کرنے کیلئے مصالحت کے دروازہ کھولے