Thursday , October 29 2020

Tag Archives: After

کوویڈ۔ 19 مثبت کیس سامنے آنے کے بعد ملائکہ اروڑہ کی بلڈنگ مہر بند

ممبئی: کوروناو ائرس کا مثبت معاملہ سامنے آنے پر بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ کی بلڈنگ کو مہر بند کرتے ہوئے اسے کنٹینٹمنٹ زون میں تبدیل کردیاگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلڈنگ کے ایک رہائشی کو کوویڈ۔ 19 مثبت ثابت ہونے کے بعد 8جون کو یہ کارروائی کی گئی ہے۔ …

Read More »

شراب کیلئے پیسہ نہ دینے پر برہم شوہر برقی کھمبے پر چڑھ گیا، شراب کا لاچ

حیدرآباد: بیوی کی جانب سے شراب کیلئے پیسہ دینے سے انکار کردینے پر برہمی شوہر نے برقی کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کرنے کی دھمکی دینے لگا۔ یہ واقعہ گوپال پورم پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق بیگم پیٹ کا رہنے والا 35 سالہ محمد اعجاز کیبل …

Read More »
[quads id=1]

شوہرسے خلع لینے کے بعد خاتون کی خودکشی

حیدرآباد: پرانے شہر کے علاقہ رین بازار میں ایک خاتون نے شوہر سے خلع لینے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس رین بازار کے مطابق 25سالہ حبیبہ فاطمہ نے 9/نومبر کو زہریلی دوا کا استعمال کرلیا اور دواخانہ میں علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ پہلے شوہر سے طلاق کے بعد حبیبہ …

Read More »

چینائی: پتنگ مانجھا سے تین سالہ لڑکی کا گلا کٹ کر موت

چینائی (تاملناڈو): تیز دھار پتنگ مانجھے نے ایک معصوم تین سالہ لڑکی کی جان لے لی۔ یہ واقعہ اتوار کے روز پیش آیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق چینائی کے آر کے نگر میں واقع فلااوور پر ایک بائیک پر ایک تین سالہ لڑکی بیٹھی ہوئی تھی۔ اسی دوران …

Read More »

مدھیہ پردیش: خاتون نے تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

ساگر(مدھیہ پردیش): ساگر ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں ایک عورت نے اپنے تین بچوں کو موت کے گھاٹ اتار کر خود بھی خودکشی کرلی۔ پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ اس خاتون نے بچو ں کو مارنے کے بعد خودکشی کرلی ہے۔ذرائع کے مطابق کنتی دیوی کی نعش …

Read More »

مدھیہ پردیش: چالان جاری کرنے کے بعد ایک شخص نے بائیک کو آگ لگادی۔

اندور: ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان جاری کرنے ایک شخص نے اپنی بائیک کو آگ لگادی۔ اس کے بعد وہ فرار ہوگیا۔ جس سے اس کی شناخت نہ ہوسکی۔ مقامی افراد نے بتایا کہ پولیس عملہ مسافرین کو ہراساں کررہے ہیں اور ان سے رقم لے رہے ہیں۔ ایک …

Read More »

اترپردیش: جہیز میں موٹر کار نہ دینے پر شادی کے ایک گھنٹہ بعد طلاق

آگرہ: ریاست اترپردیش کے آگرہ شہر میں نہایت افسوس ناک معاملہ پیش آیا۔ جہا ں ایک دلہے نے شادی کے محض ایک گھنٹہ بعد دلہن کو تین طلاق دیدیا۔ پولیس نے اس ضمن میں ایک مقدمہ در ج کرلیا ہے۔ ٹائمس آف انڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ …

Read More »

تلنگانہ: کلاس لیڈرشپ الیکشن میں شکست ہونے پر 13سالہ لڑکے کی خودکشی

بھونگیر: حال ہی میں ہوئے کلاس لیڈر الیکشن میں شکست سے دلبرداشتہ ایک 13سالہ طالب علم نے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ متوفی کا نام چرن ہے۔جمعہ کے دن رامنا پیٹ علاقہ میں اس نعش ریل پٹری پر پائی گئی۔ ڈی سی پی بھونگیر نارائنہ ریڈی نے خبر رساں …

Read More »

مدھیہ پردیش: بلڈ بنک کی جانب سے خون دینے سے انکار پر 8سالہ لڑکے کی موت

داموہ(مدھیہ پردیش): ایک آٹھ سالہ لڑکے کو ضلع اسپتال میں شریک کروایا گیا تھا بلڈ بنک کی جانب سے مبینہ طور پر خون نہ دئے جانے پر اس لڑکے کی موت واقع ہوگئی۔ یہ خبر رساں ایجنسی اے این آئی نے بتائی ہے۔ متوفی کے ایک رشتہ دار نے بتایا …

Read More »

صبح کی ورزش بے حد مفید

حیدرآباد: ماہرین نے بتایا ہے کہ صبح سویرے ورزش صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔ ہمارے بزرگوں کے مطابق صبح سویرے اٹھ کر اللہ کی عبادت کرنا اور ورزش کرنا ذہنی صحت او رجسمانی راحت وتوانائی کا بہترین ذریعہ ہے۔ رات دیر گئے فون میں مشغول رہنا یا دیگرمصروفیات سے صبح …

Read More »

کلکتہ: ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں اسپائس جٹ کا ٹکنیشن کے پھنس جانے سے موت

کلکتہ: اسپائس جیٹ کا ٹکنیشن ہوائی جہاز کے لینڈنگ ڈور میں پھنس جانے سے اس کی موت واقع ہوگئی۔ یہ ٹکنیشن وہاں اپنا کام کررہا تھا۔ یہ واقعہ کلکتہ کے نیتا جی سبھاش چندرا بوس انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پیش آیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ عملہ کی مدد سے …

Read More »

حیدرآباد: تلنگانہ رہائشی اسکول میں ہاسٹل کا کھانا کھانے کے بعد 33طلبہ بیمار

حیدرآباد: تلنگانہ اقلیتی رہائشی اسکول میں ہاسٹل کا کھانا کھانے کے بعد 33طلبہ بیمار ہوگئے جس کی وجہ سے ان ان سب کو نیلوفردواخانہ میں شریک کرنا پڑا۔ یہ واقعہ آصف نگر علاقہ میں پیش آیا۔ طلبہ پیٹ میں درد اوردست کی شکایت کرنے لگے۔ نیلوفر دواخانہ کے ڈاکٹر روی …

Read More »

حیدرآباد: بھائی کے غرقاب ہونے کا صدمہ، لوگوں کو ڈوبنے سے بچانے کا عزم، تاحال 107افراد کو جانیں بچائیں۔

حیدرآباد: شیوا نامی ایک شخص جب وہ بارہ سال کا تھا اس کا بھائی مہندر آسمان پیٹ تالاب میں ڈوب کر فوت ہوگیا۔ شیوا کو اس حادثہ کا بہت افسوس ہوا۔ اس نے پختہ ارادہ کرلیا کہ وہ تیراکی سیکھ کر تالابوں میں ڈوبنے والوں اور خودکشی کرنے والوں کی …

Read More »

حیدرآباد: شادی خانہ کی لفٹ میں پھنس جانے سے ایک خاتون موت، شادی خانہ کا مالک فرار

حیدرآباد: شادی خانہ میں چل رہے خوشی کی تقریب اس وقت غم و افسوس میں ڈوب گئی جب اسی شادی خانہ کی لفٹ میں ایک خاتون کی موت ہوگئی۔ راجندرنگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شادی خانہ میں لفٹ میں پھنسی ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ تفصیلات مطابق متاثرہ …

Read More »

حیدرآباد: جم کرنے کے بعد سینہ میں درد کی شکایت، نوجوان کی موت

حیدرآباد: شہر کے ایس آر نگر کے رہنے والے ایک ۲۳/ سالہ خانگی ملازم جم کرنے کے بعد مو ت واقع ہوگئی۔ ان کے رشتہ داروں نے جم کے خلا ف پولیس میں ایک شکایت درج کروائی۔ رشتہ داروں نے پولیس کو بتایا کہ ایس آر نگر کے گولڈن جم …

Read More »

حیدرآباد:بریانی کھانے کے بعد ہاسٹل کے پندرہ بچے بیمار

حیدرآباد: شہر کے ایک مدرسہ میں شام کا کھانا کھانے کے بعد پندرہ طلبہ بیمار ہوگئے انہیں فوری نیلوفر اسپتال میں شریک کروایاگیا جہاں اب ان کی حالت بہتر بتائی جارہی ہے ۔ پولیس کے مطابق کچھ لوگ اے کے ایم ہاسٹل جہاں تقریبا دو سو بچے زیر تعلیم ہیں …

Read More »

مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نیوزی لینڈ میں خواتین سر پر اسکارف پہن لیں ۔

کرائسٹ چرچ : نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں پچھلے جمعہ کو نماز جمعہ سے قبل دو مساجد پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ۔ان حملوں میں ۵۰؍ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ دنیا بھر میں ان حملوں کی سخت مذمت کی جارہی ہے ۔ وزیر اعظم نیوزی لینڈ جسنڈا نے …

Read More »

اترپردیش : پولیو پلانے کے بعد ۹؍ ماہ کا بچہ فوت 

بندہ (اترپردیش ) : ریاست اترپردیش کے بندہ شہر میں پولیو پلانے کے بعد ایک نو مہینہ کو بچہ فوت ہوگیا ۔ اس حادثہ کے بعد ضلع انتظامیہ فوری حرکت میں آتے ہوئے معاملہ کی تحقیقات کی ہدایت جاری کی ۔ بندہ شہر کے ضلع مجسٹریٹ نے صحافیوں سے بات …

Read More »

تلنگانہ : شادی سے انکار کردینے پر معشوقہ سیل فون ٹاور پر چڑھ گئی ۔ 

ورنگل : عاشق کی جانب سے شادی سے انکار کردینے پر معشوقہ سیل فون ٹاور پر چڑھ گئی اور انصاف کا مطالبہ کرنے لگی ۔ کاکتیہ یونیورسٹی پولیس اسٹیشن انسپکٹر راگھویندر راؤ نے صحافیوں سے با ت کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح ایک ۲۳؍ سالہ لڑکی جس کا نام …

Read More »

تلنگانہ : ڈاکٹرس کی کھلی لاپرواہی : آپریشن کے بعد روئی کا ایک بنڈل پیٹ میں ہی چھوڑ دیا ۔ 

سدی پیٹ : ان دنوں ڈاکٹرس کی لاپرواہی عروج پر ہے ۔ کچھ دنوں پہلے حیدرآباد کے نمس دواخانہ میں ایک خاتون کے پیٹ میں سرجری کے بعد قینچی چھوڑدی ۔ اور اب ایک تازہ ترین واقعہ میں تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں پیش آیا ۔ ذرائع کے مطابق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT