Airing

پاکستان کی میڈیا ریگولیٹری باڈی نے ہندوستانی مواد نشر کرنے والے کیبل اپریٹرس پر کاروائی کی

اس فیصلہ کو بڑے پیمانے پرجوابی حملہ تصور کیاجارہا ہے کیونکہ اسی ہی کاروائی بعض چیانلوں اور سیروتفریح کی ہندوستانی صحت نے پاکستانی مواد اور فنکاروں کے خلاف اٹھایاہے۔ لاہور۔