سی اے اے سے صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ ایس سی / ایس ٹی /او بی سی طبقہ بھی متاثر ہوگا: بی جے پی لیڈر
بھوپال: شہریت ترمیمی قانون کیخلاف اب خود بی جے پی میں سے بھی آواز اٹھنے لگی ہے۔ بی جے پی وزراء بھی اس قانون کو غلط قرار دے رہے ہیں