Akhtar ul Wasay

اوزون میں جو شگاف پیدا ہو رہے ہیں وہ تما م مخلوقات کے لیے خطرے سبب ہیں: پروفیسرتسنیم فاطمہ جل، جنگل اور جیون کی حفاظت آج سب سے زیادہ ضروری ہے:پروفیسراخترالواسع

جودھپور: آج یہاں مارواڑ مسلم ایجوکیشنل اینڈ ویلفئر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام چلنے والے اسکولوں کے طالبِ علموں کے لیے ایک خاص لیکچر ”اوزون:مسائل اور امکانات“ کے موضوع پر پروفیسرتسنیم