Amendments

امیت شاہ نے ائی پی سی‘ سی آر پی سی ایکٹس میں ترمیم کے لئے اراکین پارلیمنٹ کی رائے مانگی

نئی دہلی۔مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ نے اراکین پارلیمنٹ کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے انڈین پینل کوڈ(تعزیرات ہند)‘ کوڈ آف کریمنل پروسیجر(ضابطہ فوجداری)اورانڈین اویڈنس ایکٹ میں جلد از جلد ترمیم