Tag Archives: Amir Khan

عامر مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کریں گے

ممبئی-مشہور اداکار عامر خان فلم مہابھارت میں کرشن کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔ عامر خان کی فلم ‘‘ٹھگس آٖف ہندوستان’’ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے ۔ ایسی خبریں ہیں کہ اب عامر اپنا ڈریم پروجیکٹ ‘مہابھارت’شروع کریں گے ۔حال ہی میں شاہ رخ خان نے جو بات …

Read More »

مسائل کے گھاٹ پر ہم توال لپیٹ کر کھڑے ہیں اور سب سے پوچھ رہے ہیں دیکھا ہمارا منا۔ عامر خان کو وائیرل ویڈیو

حالانکہ عامر خان کا یہ ویڈیو کافی پرانا ہے مگر انتخابی موسم میں اس ویڈیو کا بہت سارے معنی نکالتے ہیں۔ سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوتے ہوئے اس ویڈیو میں عامر خان گنگا ندی کے کنارے کا ایک واقعہ سناتے ہوئے کہتے ہیں جو اس واقعہ میں …

Read More »

لتا منگیشر کی دعوت پر بالآخر عامر خان نے 16سال بعد ایوارڈ فنکشن میں شرکت کی

ممبئی:کبھی کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرنے والے بالی ووڈ کے عظیم اداکار عامر خان نے صرف اور صر ف لتا منگیشر کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے ایوارڈتقریب کی دعوت کو قبول کیا۔ بالی ووڈ کی ممتاز گلوکارہ نے حالیہ دنوں میں ماسٹر دینا ناتھ …

Read More »

نیشنل ایوارڈس:رستم کے لئے اکشئے کو کیوں؟ عامر کو دنگل کے لئے کیوں ہیں؟ ٹوئٹر صارفین

ممبئی: جمعہ کے روز64ویں نیشنل فلم ایوارڈ کے لئے بالی ووڈاسٹار اکشئے کمار کو فلم رستم کے لئے بہترین اداکار ایوارڈ سے نواز کیاگیا۔ تاہم جمعہ کے روزایوارڈ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشیل میڈیا پر ٹوئٹر صارفین نے اکشے کمار کی فلم رستم جس میں انہوں نے ایک بحری …

Read More »

مہارشٹرا حکومت: پاکستان میں دنگل کی عدم ریلیز پر عامر خان کو مبارکباد کی قرارداد منظور

ممبئی:مہارشٹرا حکومت نے جمعہ کے روزایک قرارداد منظور کرتے ہوئے بالی ووڈ ادکارعامر خان کو پاکستان میں قومی ترانہ کے بغیر فلم دنگل کی ریلیز کومسترد کرنے پر مبارکباد پیش کی ۔ Maharashtra Government passes resolution congratulating Aamir Khan for not releasing #Dangal in Pakistan without National anthem pic.twitter.com/cQarhdkbmS — …

Read More »

پاکستان میں فلم کے سین میں کمی کے مطالبہ پر عامر نے دنگل کی ریلیز روک دی

نئی دہلی:پاکستان سنسر بورڈ کی جانب سے ہندوستانی پرچم اور قومی ترانے پر مشتمل دو سین کو کم کرنے کے مطالبہ کے بعد بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم ’’ دنگل‘‘ کے پروڈیوسر او رادکار عامر خان نے پاکستان میں فلم کی ریلیز کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Read More »

کامیابی لڑکا دیکھتی ہے نہ لڑکی‘ لڑکیوں کے متعلق عامر خان کا ایک مضبوط پیغام

ممبئی:سوپر اسٹار عامر خان جو دولڑکے اور ایک لڑکی کے باپ ہیں اب ’’ قابل فخر باپ اور اس کی بیٹیاں‘‘ کو خراج کے لئے شروع کی جانے والی ٹی وی مہم کاحصہ بننے پر کافی خوش ہیں۔ ’’دنگل ‘‘سے مشہور ہوئے نتیش تیواری کے تیار کردہ او رہدایت کاری …

Read More »

اگر اپنی ریاست کی چیف منسٹر سے زائیرا وسیم ملاقات کرتی ہیں تو اس میں برا کیاہے ۔ مرکز

نئی دہلی:دنگل کی اداکارہ زائیرا وسیم ‘ جس نے حالیہ عرصہ میں جموں او رکشمیر کی چیف منسٹر محبوبہ مفتی سے ملاقات کو مبینہ تنقیدوں کانشانہ بنائے جانے کے بعد پر اپنا معافی نامہ فیس بک پیج پر پوسٹ کیاتھا اور ان کی حمایت میں اب مرکزی حکومت اگے ائی …

Read More »

سلمان کو عامر کی فلم دنگل دیکھنے کے بعد پیدا ہوا حسد

ممبئی: سوپر اسٹار سلمان خان فلم ’’ دنگل ‘‘ میں عامر خان کی اداکاری کی ستائش کی او رکہاکہ میں انہیں ذاتی طور پر پسند کرتاہوں مگر جب میں ان کے ہنر کا دیکھتا ہوں تو مجھے حسد پیدا ہوتا ہے ‘ انہوں نے بائیوپک میں بہترین کام کیاہے۔ سلمان …

Read More »

نوٹ بندی کا مجھ پر کوئی اثر نہیں پڑا ۔ عامر خان

نئی دہلی : سوپر اسٹار عامر خان نے کہاکہ نوٹ بندی کا ان پر کوئی اثر نہیں پڑا۔ نوٹ بندی کا ان پر اثر پڑنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہو ں نے یہ بات کہی۔انہوں نے مزید کہاکہ یومیہ نقدی پر کاروبار کرنے والوں پر زور …

Read More »

مودی ‘عامر خان کو انکریڈبل انڈیا مسکاٹ سے ہٹائیں گے

نئی دہلی: وزیراعظم نریند ر مودی نے وزرات سیاحت کی تحریک انکریڈبل انڈیا کے سفیر کے طور پر جو جاریہ سال کے اوائل میں عامر خان کے انکریڈبل انڈیا چھوڑنے کے بعد خالی ہے کے لئے امیتابھ بچن کے بشمول دیگر بالی ووڈ ستاروں کے ناموں پر غور کررہے ہیں۔ …

Read More »

کاش میں1960کے عشرہ میں پیدا ہوتا: عامر خان

سوپر اسٹار عامر خان نے کہاکہ1960کاعشرہ کو ہندوستانی سنیما کے لئے سنہری دور سے تعبیرکیااور کہاکہ میری یہ تمنا تھی کہ کاش میں اس دور میں پیدا ہوتا ۔ اس وقت کے آصف اور گرودت جیسے عظیم فنکار فلموں سے وابستہ تھے۔51سالہ اداکار نے کہاکہ اس دور کی فلمسازی ملکی …

Read More »

سلمان او رعامر خان کو بگ باس کے گھر میں بند کردینا چاہتی ہیں دیپکا۔

اداکارہ دیپکا پدکون چاہتی ہیں وہ سوپر اسٹار سلمان خان او رعامر خان کو بگ باس کے گھر میں بند کردیں۔ تیس سالہ فلمی ادکارہ جس نے سلمان خان کے ساتھ ریالٹی شوبگ باس کے سیزن دس کے موقع پر ان کے ساتھ تھیں۔انہوں نے کہاکہ وہ باجی راؤ مستانی …

Read More »

سلمان‘ شاہ رخ اور عامر کوپاکستان چلے جانا چاہئے ۔ سادھوی پراچی

پاکستانی فلمی ادکاروں پر تازہ حملہ کرتے ہوئے وی ایچ پی لیڈر ورکن پارلیمنٹ سادھوی پراچی نے کہاکہ پاکستانی اداکاروں کو اپنے ملک میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور کوئی بھی ہو بشمول سلمان خان ‘ شاہ رخ خان ‘ عامرخان پاکستانی فلمی ادکاروں کی تائیدکرنے والوں کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT