بی ایس پی نے دانش علی کو پارٹی لیڈر کے عہدے سے ہٹایا
طلاق ثلاثہ او رجموں وکشمیر تشکیل نو بل 2019کی حمایت میں ضمیر کے خلاف نہ بولنے پر کنور دانش علی کو دی گئی سزا؟شیام سنگھ یادو کو ذمہ داری سونپی
طلاق ثلاثہ او رجموں وکشمیر تشکیل نو بل 2019کی حمایت میں ضمیر کے خلاف نہ بولنے پر کنور دانش علی کو دی گئی سزا؟شیام سنگھ یادو کو ذمہ داری سونپی
بی ایس پی کے امروہا سے نومنتخبہ رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے پارلیمنٹ میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے مسلمانوں کے متعلق دئے گئے بیان کا جواب دیتے