اعزاز کے نشان کے طورپر حکومت برسرعام مخالف اقلیتی پالیسی کی نمائش کررہی ہے۔ چدمبرم
سابق مرکزی وزیرفینانس نے پوچھا کہ اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہاکہ اسکیمات میں ”خامیاں ہیں‘ کیا اقلیتی طلبہ کے لئے سبسڈی اور فیلو شپ ہی واحد اسکیمات ہیں