حیدرآباد: میئر حیدرآباد بی رام موہن کے دفتر کا ملازم اور ان کا ڈرائیور کوویڈ۔ 19 سے متاثر۔ میئر کا آج ٹسٹ کیا جائے گا۔
حیدرآباد(تلنگانہ): عظیم تر بلدیہ حیدرآباد کے میئر بی رام موہن کے دفتر جی ایچ ایم سی آفس واقع ٹینک بنڈ کا ایک ملازم کوویڈ۔ 19 سے مثبت پایا گیا۔ متاثرہ