رمضان کے بعد ایودھیا مسجد کی تعمیرکا کاشروع ہوجائے گا
گول شکل میں مسجد کی تعمیر عمل میں ائی گی جس میں بیک وقت 2000مصلی نماز ادا کرسکیں گے۔ایودھیا۔ مقدس ماہ رمضان کے بعد ایودھیامیں مسجد کی تعمیرکاکام شروع کیا
گول شکل میں مسجد کی تعمیر عمل میں ائی گی جس میں بیک وقت 2000مصلی نماز ادا کرسکیں گے۔ایودھیا۔ مقدس ماہ رمضان کے بعد ایودھیامیں مسجد کی تعمیرکاکام شروع کیا
انہوں نے کہاکہ ”ہم نے 26جنوری 2021کے روز مسجد کا سنگ بنیاد رکھا۔ ہم نے اس دن کاانتخاب اسلئے کیا کیونکہ سات دہائیوں سے زیادہ قبل ہندوستانی ائین اسی روز